برطانوی دارالحکومت لندن دنیا کے نایاب ترین پودوں پر مشتمل شیش محل کو دوبارہ کھولنے کے لئے تیزی سے کام جاری ہے۔
قدرتی حسن کو محفوظ کرنے کے اس منصوبے پر 4 کروڑ 10 لاکھ پائونڈ لاگت آئی ہے۔
یہ عمارت رواں برس مئی میں ایک بار پھر سیاحوں کے لئے کھول دی جائے گی