سماعت کے وقت آجکل بعض ملزمکسی بات پر منہ کہاں کھولتے ہیںعدالت میں رہتے ہیں چَپ احتراماًمگر باہر آکر بہت بولتے ہیں
کراچی میں ثانوی تعلیمی بورڈ کے تحت میٹرک کے امتحانات جاری ہیں۔
پاکستان فیڈریشن بیس بال کے سیکریٹری سید فخر علی شاہ نے بتایا کہ گزشتہ ماہ لاہور میں پنجاب بیس بال لیگ کا انعقاد کیا گیا
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرین، سابق وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے ماؤں کے عالمی دن کے موقع پر اپنی والدہ، سابقہ وزیرِاعظم بینظیر بھٹو کو خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔
قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم سب سے زیادہ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل جیتنے والے کپتان بن گئے۔
امریکی میڈیا کے مطابق فائرنگ ویک اینڈ پارٹی کے دوران ہوئی، ہلاک ہونے والوں میں ایک خاتون بھی شامل ہے۔
پاکستان ٹیم نے پہلی بار ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں 15 چھکے لگا دیے۔
کپاس اور چاول کی فصل آنے والی ہے،صدر کسان اتحاد پاکستان
انہوں نے کہا کہ سرکاری کاروباری اداروں کی نجکاری پر ان کے اور نائب وزیراعظم اسحاق ڈار میں کوئی اختلافِ رائے نہیں۔
رپورٹس کے مطابق اجلاس میں وفاقی وزیر امور کشمیر امیر مقام، وزیر فوڈ سکیورٹی اور وزیر توانائی بھی شرکت کریں گے۔
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو اہم سنگ میل عبور کرنے پر مبارکباد دی۔
وزیر خوراک سندھ جام خان شورو کا کہنا ہے کہ سندھ میں کسانوں سے گندم کی خریداری کا عمل جاری ہے، رواں سیزن میں گندم کی پیداوار 42 لاکھ میٹرک ٹن سے زائد رہی ہے۔
پاکستانی فلموں اور ٹیلی ویژن کی معروف اداکارہ مہوش حیات اس اختتام ہفتہ پر گھڑ سواری کرتی نظر آئیں۔
اعتزاز احسن نے کہا کہ آج کیوں کسان سے گندم نہیں خریدی جا سکتی۔
لاہور کے علاقے پرانی انارکلی میں مبینہ ملزمان پر پولیس تشدد کی ویڈیو سامنے آ گئی ۔
آزاد کشمیر میں عوامی ایکشن کمیٹی کی کال پر لانگ مارچ کے شرکاء روالاکوٹ پہنچنے کے بعد اب مظفرآبادکی طرف آنے کی تیاریاں کررہےہیں ۔
پاکستان ہاکی ٹیم کے کپتان نے کہا کہ اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے بعد پاکستان ہاکی کی بحالی ہوگی۔