• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سہ فریقی ہاکی فائنل میں پاکستان کو شکست

کراچی (اسٹاف رپورٹر) جاپان نے مسقط میں کھیلے جانے والے تین قومی ہاکی ٹور نامنٹ کے فائنل میں پاکستان کو3-2سے شکست دے کر ٹائٹل جیت لیا۔ پاکستان کی جانب سے ارسلان قادر اور مبشر علی نے گول بنائے ۔
تازہ ترین