• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

طالبہ کیساتھ چھیڑ چھاڑ ،2 اوباش نوجوان دھر لئے گئے

پشاور(کرائم رپورٹر) فرنٹئیر کالج کی طالبہ کیساتھ چھیڑ چھاڑ کرنے اوراسے ہراساں کر نیوالے 2 اوباش لڑکوں کو گرفتار کرلیاگیا، مسماۃ (س) گزشتہ روز فرنٹئیر کالج جارہی تھی کہ راستہ میں چند اوباش نوجوانوں نے اس کیساتھ چھیڑ چھاڑ شروع کردی اور ہراساں کیا،طالبہ کے والد کی رپورٹ پر خان رازق پولیس نےملزمان اسفندیار ،فہداورعثمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے 2 کو گرفتار کرلیا۔
تازہ ترین