• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پولیس مقابلہ اور غیرقانونی اسلحہ رکھنے کے مقدمات،ملزم کی ضمانت منظور

کراچی( اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ نے مبینہ پولیس مقابلہ اور اسلحہ برآمدگی کے دو مقدمات میں ملزم ساجد کی 50،50ہزار کے عوض ضمانتیں منظور کر لیں، دو رکنی بینچ کے روبرو سماعت  کے موقع پر ملزم کے وکیل نے کہا کہ ملزم ساجد نشے کا عادی اور اورنگی ٹاون کا رہائشی ہے، پاکستان بازار تھانہ پولیس نے ملزم کے خلاف بے بنیاد پولیس مقابلے اور اسلحہ برآمدگی کا کیس بنایاتھا۔
تازہ ترین