• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اداکارہ مایا علی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی برانڈ ایمبیسڈر بن گئیں

دبئی (نمائندہ خصوصی) پاکستان سپر لیگ کے ابتدائی دو ایڈیشن کی فائنلسٹ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اداکارہ مایا علی کو پاکستان سپر لیگ سیزن تھری کے لیے اپنی ٹیم کا برانڈ ایمبیسڈر منتخب کرلیاہے۔ اس بات کا اعلان کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اپنے ٹویٹر آفیشل پیچ پر کیا۔ دفاعی چیمپئن پشاور زلمی نے مائرہ خان کو اپنا برانڈ ایمبیسیڈر مقرر کیا ہے۔ مایا علی نے ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا برانڈ ایمبیسڈر مقرر ہونے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔
تازہ ترین