• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکمراں جماعت عدالتی فیصلوں کا احترام کرے، ضیاء عباس

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سنیئر سیاست داں اور مسلم لیگ کے سابق سکریٹری جنرل سید ضیاء عباس نے کہا ہے کہ ملک کے موجودہ حالات میں حکمراں جماعت کو عدالتی فیصلوں کا اسی طرح احترام کرنا ہوگا جن فیصلوں کو اس نے پی پی کے خلاف قبول کیا تھا، انہوں نے کہا کہ کسی شخص کی ہٹ دھرمی سے نہ صرف اس کی جماعت کو نقصان پہنچے گا بلکہ اس کے اثرات ملک کی معیشت پر بھی پڑینگے،انتشار سے ملک کو نقصان پہنچے گا۔
تازہ ترین