• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مصر، داعش سے مبینہ تعلق کا الزام، 21 افراد کو سزائے موت

Egypt Allegation To Relation With Daish Death Penalty To 21 People

مصر کی عدالت نے داعش سے مبینہ طور پر تعلق رکھنے کے الزام میں اکیس افراد کو سزائے موت سنا دی۔

مقامی میڈیا کے مطابق مصری عدالت نے چار افراد کو 50 سال اور تین افراد کو 15 سال قید کی سزائیں بھی سنائی ہیں۔

سزائے موت پانے والے21 افراد میں سے 16مفرور ہیں، تمام افراد پر داعش سے منسلک ایک دہشت گرد سیل سے تعلق رکھنے کا الزام ہے۔

تازہ ترین