• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ایس ایل تھری :رنگا رنگ تقریب کی تصویری جھلکیاں

پاکستان سپر لیگ تھری کی شاندار اوررنگا رنگ افتتاحی تقریب کا انعقاد دبئی میں ہوا۔

01

آغاز قومی ترانے کے ساتھ کیا گیا جس نے اسٹیڈیم میں موجود تماشائیوں کے لہو کو گرما دیا ۔

03

07

دبئی کے انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں سُر سنگیت کے ساتھ ثقافت کے رنگ بھی نمایاں رہےجبکہ آتش بازی کا مظاہرہ بھی کیا گیا۔

04

05

علی ظفر نے ہوا کے دوش پر رقص کرتے ہوئےاسٹیڈیم میں سماں باندھ دیا۔

02

06

تقریب میں عابدہ پروین، شہزاد رائے اور امریکی گلوکار جیسن ڈیرولو نے بھی اپنی آواز کا جادو جگایا۔

09

رنگا رنگ تقریب کے بعد دفاعی چیمپئن پشاور زلمی اورملتان سلطانز کے مابین پہلا مقابلہ ہوا ۔

08

 

 

تازہ ترین