• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کرکٹر وہاب ریاض کانیا اسٹائل سب کی نظروں میں

Wahab Riazs Horseshoe Moustache

پی ایس ایل میں پاکستانی کرکٹر وہاب ریاض کانیا اسٹائل سب کی نظرو ں میں آگیا۔

سوشل میڈیا کی ویب سائٹس پر کسی نے وہاب ریاض کو غریبوں کا مچل جانسن قرار دیا، تو کسی نے 70 کی دہائی کا ولن کہہ ڈالا۔

وہاب ریاض کا کہنا ہے کہ انہوں نے آسٹریلین پیس مین مچل جانسن کے انداز سےمتاثر ہوکر نیا انداز اپنایاہےاور انہوں نے اس پر مچل جانسن کا شکریہ بھی ادا کیا ہے۔

تازہ ترین