کوئٹہ ( نمائندہ جنگ)کوئٹہ میں پابندی کے باوجود منچلوں نےبسنت منائی چھتوں سے گر کر اور ہوائی فائرنگ سے سات بچے زخمی ہو گئے وزیر داخلہ نے بسنت کے اختتام پر ہوائی فائرنگ کا نوٹس لیتے ہوئے کارروائی کی ہدایت کر دی گزشتہ روصوبائی دارالحکومت میں بھی پابندی کے باوجود بسنت منائی گئی اس موقع پر شہر ہوائی فائرنگ سے گونجتا رہا ۔