• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) کوئٹہ میں موٹرسائیکل کی پر ڈبل سواری پر پابندی کی مدت ختم ہوگئی تفصیلات کے مطابق گذشتہ دنوں سریاب کے علاقے میں چارایف سی اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ کے واقع کے بعد کوئٹہ شہر میں موٹرسائیکل پر ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی تھی جن کی مدت جمعہ کو ختم ہوگئی اور اس میں توسیع نہیں کی گئی جس کے بعد ڈبل سواری پر پابندی از خود ختم ہوگئی ہے۔
تازہ ترین