• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور (نمائندہ جنگ ) ایران کی کبڈی ٹیم لاہور پہنچ گئی ۔ یہ ٹیم یکم مارچ سے ہونے والی چالیسویں نیشنل چیمپئن شپ میں شرکت کرے گی۔ چیمپئن شپ میں ملک بھر سے ٹیمیں شرکت کریں گی جبکہ ایرانی ٹیم لاہور میں سات دن قیام کرے گی اور پانچ میچ کھیلے گی۔
تازہ ترین