• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صرافہ ایسوسی ایشن سکھر کے ممبر فاروق میمن کا انتقال

سکھر (بیورو رپورٹ) صرافہ ایسوسی ایشن سکھر کے ممبر حاجی فاروق میمن مختصر علالت کے باعث 60 برس کی عمر میں انتقال کر کے گئے، جن کے سوگ میں صرافہ بازار مکمل طور پر بند رہا، مرحوم کی نماز جنازہ مکرانی مسجد بندر روڈ پر ادا کی گئی جس میں صرافہ بازار کے تاجروں اور شہریوں نے شرکت کی۔
تازہ ترین