پاکستان سپر لیگ سیزن تھری میں بدھ کےروز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اوراسلام آباد یونائیٹڈکے درمیان میچ کھیلا گیا۔
اس کی کچھ تصویری جھلکیاں دیکھئے۔۔۔
مارکیٹ ذرائع کے مطابق سرمایہ کاروں نے ملکی سیاسی صورتحال پر محتاط رویہ اختیار کیا ہوا ہے۔
حیدرآباد سے آنے والا ٹریفک پنجاب اڈا سے فاریہ چوک بھیجا جارہا ہے جبکہ سہراب گوٹھ سے حیدرآباد جانے والا ٹریفک گلشن اقبال کی طرف بھیج رہے ہیں: پولیس
حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ آج حکومت نے بتایا کہ 2 کروڑ لوگ ریلیف پیکج لے رہے ہیں، عوام کو ریلیف مل رہا ہے، ریلیف کا دائرہ 800 سے 1000 سی سی کی گاڑیوں تک کر دیا گیا۔
گوگل انڈیا بلاگ پر جاری بیان کے مطابق سمے رائنا نے اپنے منفرد انداز اور پروگرام ’’انڈیاز گوٹ لیٹنٹ‘‘ کے ذریعے لاکھوں ناظرین کو اپنے چینل سے جوڑا۔
جنوبی بھارت کی ملیالم اور تیلگو فلموں کے اسٹار ذوالقر سلمان نے اپنا موازنہ بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان سے کیا تاہم انکا کہنا تھا کہ وہ خود کو ایک بڑا کمرشیل ہیرو نہیں سمجھتے اور کمرشل سنیما کو اپنے لیے ایک مشکل میدان تصور کرتے ہیں۔
ترجمان جناح اسپتال کا کہنا ہے کہ جناح اسپتال میں 14 زخمی لائے گئے تھے، 13 زخمیوں کو طبی امداد کے بعد فارغ کردیا گیا
کراچی ایڈمنسٹریشن سوسائٹی میں عمارت گرنے کے واقعے کے بعد حکام کے مطابق شہر میں بغیر اجازت کے زیر تعمیر 143 عمارتوں کو سیل کر دیا گیا۔
ترجمان کے مطابق دونوں رہنماؤں نے اس بات پر اتفاق کیا کہ پاکستان کو مضبوط بنانے کے لیے انتظامی اصلاحات وقت کی ضرورت ہیں۔
نوٹیفکیشن کے مطابق جمعہ 27 نومبر کو اسلام آباد کی حدود میں مقامی تعطیل ہوگی۔
بالی ووڈ اداکار اکشے کمار حالیہ قسط میں روی کشن کے ہمراہ مقبول ٹاک شو ’کافی ود کرن سیزن 9‘ میں شریک ہوئے۔
کمشنر کراچی کا کہنا ہے کہ چکی آٹے کی فی کلو قیمت 158 روپے مقرر کردی گئی، دکاندار اور ڈپارٹمنٹل اسٹورز سرکاری نرخ نامہ نمایاں کریں، سرکاری نرخوں کی خلاف ورزی پر سخت قانونی کارروائی ہوگی۔
اکتوبر تا دسمبر اضافہ 83 پیسے فی یونٹ تک محدود رکھنے کی تجویز دی گئی ہے۔
وزیراعظم کی زیرصدارت قیمتی پتھروں کی ویلیوچین اور برآمدات میں اضافے کیلیے جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ اس موقع پر وزیراعظم نے کہا پاکستان میں قیمتی پتھروں کی کان کنی، ویلیو ایڈیشن اور برآمدات کی وسیع استعداد موجود ہے۔
21 صفحات پر مشتمل فیصلہ پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس ایس ایم عتیق شاہ نے تحریر کیا۔
برطانیہ میں نیٹ مائیگریشن کے تازہ اعداد وشمار جاری کر دیئے گئے۔ لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق جون میں ختم ہونے والے برس تک برطانیہ کی نیٹ مائیگریشن 77 ہزار رہی۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونا 4700 روپے مہنگا ہوکر 3 لاکھ 78 ہزار 636 روپے فی تولہ ہوگیا ہے۔