• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پرتگال میں رنگا رنگ فیشن وِیک کا آغاز، ماڈلز کے ریمپ پرجلوے

پرتگال میں رنگا رنگ فیشن وِیک کا آغاز، ماڈلز کے ریمپ پرجلوے

پرتگال کے دار الحکومت لسبن میں فیشن کے جدید جلوے لیے فیشن وِیک کا آغاز ہو گیا ہے جس میں دلکش ماڈلز روایتی ملبوسات میں ریمپ پر واک کر کے خوب داد وصول کررہی ہیں ۔



50ویں فیشن ویک کے دوران مختلف مشہور فیشن ڈیزائنرز کے تیار کردہ موسم سرما اور خزاں کے دیدہ زیب ملبوسات پیش کئے جارہے ہیں جو فیشن کے دلدادہ افراد کی توجہ کا مرکز بن رہے ہیں ۔

اس فیشن ویک کے دوران درجنوں ڈیزائنرز کے سینکڑوں دیدہ زیب ملبوسات پیش کئے جارہے ہیں۔واضح رہے کہ یہ ایونٹ 4روز تک جاری رہےگا۔


تازہ ترین