• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

نیپال:کٹھمنڈو ایئرپورٹ پر مسافر طیارہ حادثے کا شکار

نیپال:کٹھمنڈو ایئرپورٹ پرجہاز حادثے کا شکار

نیپال کے  کٹھمنڈو ایئرپورٹ پر بنگلہ دیش ایئر لائن کا مسافر طیارہ حادثے کا شکار ہوگیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق  طیارے میں 76 افراد سوار تھے، حادثے میں ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔


میڈیا رپورٹس کے مطابق حادثہ لینڈنگ کے دوران پیش آیا، طیارے میں سوار17 افراد کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

تازہ ترین
تازہ ترین