• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
دبئی: کنگز کی یونائیٹڈ کیخلاف بیٹنگ جاری، 3وکٹ پر 121رنز

کراچی کنگز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے مابین پہلا کوالیفایئر دبئی میں جاری ہے، میچ میں کراچی کنگز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کے لیے 155رنز کا ہدف مقرر کیا ہے۔

دبئی: کنگز کا یونائیٹڈ کو جیت کیلئے 155رنز کا ہدف

کراچی نے جانب سےاننگز کے ٹاپ اسکورر کولن انگرام رہے،انہوں نے 38گیندوں کا سامنا کرتے ہوئے 6چھکوں اور ایک چوکے کی مدد سے 67رنز کی عمدہ اننگز کھیلی ۔

دبئی: کنگز کا یونائیٹڈ کو جیت کیلئے 155رنز کا ہدف

ادھر جو ڈینلی نے بھی ایک چھکے اور 4چوکوں کی مدد سے 51رنز اسکور کرکے ان کا بھرپور ساتھ دیا اورٹیم کو ایک اچھا مجموعہ ترتیب دینے میں اہم کردار ادا کیا، وہ فہیم اشرف کے ہاتھوں ہٹ وکٹ آئوٹ ہوئے۔

دبئی: کنگز کا یونائیٹڈ کو جیت کیلئے 155رنز کا ہدف

کراچی کےمقررہ 20اوورز کے دوران 4 بیٹسمین پویلین لوٹے، ان میں خرم منظور6، بابر اعظم صفر اور کپتان ایوئن مورگن 21 رنز بنا سکے جبکہ اسلام آباد کے بولرز کی جانب سے محمد سمیع نے 2، عماد بٹ اور فہیم اشرف نے ایک، ایک وکٹ حاصل کی ۔

تازہ ترین