• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیشنل ایکشن پلان کے تحت سر چ آپریشن مزید تیز کیے جائیں،ڈی پی او ننکانہ

لاہور(کرائم رپورٹر)ڈی پی او ننکانہ صاحبزادہ بلال عمرنے اپنے آفس میں ضلع بھر کے سرکل افسران جن میں اے ایس پی سرکل ننکانہ سنگھار ملک،ڈی ایس پی سرکل بڑا گھر عزیز اللہ ،ڈی ایس پی سرکل سانگلہ ناصر نواز ،ڈی ایس پی ٹریفک حسن دانیال ،ڈی ایس پی لیگل زیارت علی اور ایس ایچ اوز سے کرائم میٹنگ کا انعقاد کیا ۔دوران میٹنگ انہوں نے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملکی حالات کے پیش نظر نیشنل ایکشن پلان کے تحت مقدمات درج کیے جائیں اور سر چ آپریشن مزید تیز کیے جائیں ۔
تازہ ترین