• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
, ,

دنیا کے بہترین ایئرپورٹ کا اعزاز سنگارپور لے اڑا

دنیا کے بہترین ایئرپورٹ کا اعزاز سنگارپور لے اڑا

ہر سال دنیا کے بہترین ایئرپورٹ کاا سکائی ٹریکسز ورلڈ ایئرپورٹ ایوارڈ کسی نہ کسی ایک ایئرپورٹ کو دیا جاتا ہے۔

دنیا کے بہترین ایئرپورٹ کا اعزاز سنگارپور لے اڑا

جو سب سے زیادہ خوبصورت ہو اور مسافروں کو بہترین سہولیات فراہم کرتا ہوَ۔

دنیا کے بہترین ایئرپورٹ کا اعزاز سنگارپور لے اڑا

اسکائی ٹریکس ورلڈ ایئر پورٹ ایوارڈ دنیا بھر کے تقریباً 14 ملین فضائی مسافروں سے سروے کی بنیاد پر دیا جاتا ہے۔

سالانہ ایوارڈ میں اس سا ل بھی بہترین ایئرپورٹ کا اعزاز سنگاپور کے چانگی ایئرپورٹ کے حصے میں آیا ہے۔

دنیا کے بہترین ایئرپورٹ کا اعزاز سنگارپور لے اڑا

دوسرے نمبر پرجنوبی کوریا کے انچیون انٹرنیشنل ایئرپورٹ اور تیسرے نمبر پر ٹوکیو ہینیڈا ایئرپورٹ کو دنیا کے بہترین ایئرپورٹس قرار دیا گیا ہے۔

اس فہرست میں لندن کا ہیتھرو ایئرپورٹ آٹھویں نمبر پر آیا ہے۔

امریکہ کے ڈینور ایئرپورٹ کو امریکا کا بہترین ایئرپورٹ قرار دیا گیا ہے تاہم اس عالمی فہرست میں اس کا نمبر 29واں ہے۔

دنیا کے بہترین ایئرپورٹ کا اعزاز سنگارپور لے اڑا

دبئی ایئرپورٹ جسے لوگوں کی اکثریت بہترین ایئرپورٹ خیال کرتی ہے لیکن وہ اس فہرست کے ٹاپ ٹین ایئرپورٹس میں جگہ نہیں بنا سکا.

دنیا کے بہترین ایئرپورٹ کا اعزاز سنگارپور لے اڑا

بھارت کا ممبئی ایئرپورٹ بہترین ایئرپورٹ ٹرمینلز کی کیٹیگری میں 9نمبر پر دنیا کا بہترین ایئرپورٹ قرار دیا گیا ہے، اسی کیٹیگری میں دبئی ایئرپورٹ 7ویں نمبر پر ہے۔

تازہ ترین
تازہ ترین
تازہ ترین