• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
سائبیریا کے شاپنگ مال میں آتشزدگی ،37افراد ہلاک

روس کے علاقے سائبیریا کے ایک شاپنگ مال میں آگ لگنے سے تین بچوں اور ایک خاتون سمیت 37 افراد ہلاک ہوگئے ہیں ۔

آگ کیمیرو کے شاپنگ مال میں واقع آڈیٹوریم سے شروع ہوئی ، جس نے دیکھتے ہی دیکھتے ایک ہزار مربع میٹر سے زائد کے رقبے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ۔

امدادی کارروائیوں کے دوران شاپنگ مال سے دو سو سے زائد افراد کو بحفاظت نکال لیا گیا۔آگ لگنے کی وجوہات کا تعین کیا جارہا ہے۔

تازہ ترین