• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹینس امپائرنگ اینڈ کوچنگ کوچ کورس ختم

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سافٹ ٹینس امپائرنگ اینڈ کوچنگ کورس کا اختتام ہوگیا۔ یونین کلب کراچی میں پاکستان سافٹ ٹینس کے زیراہتمام ہونے والے ایونٹ میں پچاس سے زائد مرد اور خواتین نے شرکت کی۔ انٹرنیشنل سافٹ ٹینس کوچ اور ریفری نوشاد احمد اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔
تازہ ترین