• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ(آن لائن) بی این پی کوئٹہ کے یونٹ سیکرٹری ‘ ڈپٹی سیکرٹری ‘ ضلعی کونسلران کا مشترکہ اجلاس ہفتہ 31 مارچ سہ پہر تین بجے برما ہوٹل نزد مقامی پٹرولیم پمپ سریاب روڈ کوئٹہ میںہوگا جس میں انتخابی فہرستوں کے ڈسپلے سینٹر کے حوالے سے مسائل کا جائزہ لیا جائے گا اور یونٹوں کو ذمہ داری دی جائے گی بیان میں کوئٹہ کے تمام پارٹی یونٹ سیکرٹریز ‘ ڈپٹی سیکرٹریز ‘ ضلعی کونسلران کو اجلاس میں شرکت کی ہدایت کی گئی ہے ۔
تازہ ترین