• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میئر کوئٹہ تمام ممبران کےساتھ یکساں سلوک کریں،رحیم کاکڑ

کوئٹہ(سٹی ڈیسک)سابق میئر ناظم وممبر میٹروپولیٹن رحیم کاکڑ آغا سرور بازئی نسیم الرحمن سلیم قریشی منظورسرپرہ عمر فاروق کاکڑ عبدالغفار بادینی محمدشریف کرد محمداکبر یوسف محمدنسیم محمدحسن جاوید احمد نے اپنے مشترکہ بیان میں میئر کوئٹہ کو کہا ہے کہ کوئٹہ شہر کو ایک اچھا وژن دینے کے لئے اقدامات کریںانہوںنے کہاکہ میئر کوئٹہ تمام ممبران کے ساتھ برابری سے چلیں اور تمام ممبران کو برابری پر فنڈ اور ترقیاتی کام فراہم کریں اس کے علاوہ انہوںنے کہاکہ اقلیتی ممبران کو بھی درپیش مسائل حل کئے جائیں کیونکہ میٹروپولیٹن کاترقیاتی فنڈ پورے کوئٹہ کی ترقی کیلئے ہے۔
تازہ ترین