• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چارلسٹن ٹینس : کیکی برٹنز اور سویسٹوا سیمی فائنل میں

چارلسٹن (ایجنسیز) کیکی برٹنز اور اینستاسیا سویسٹیوا نے چارلسٹن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔ کوارٹر فائنل مرحلے میں ہالینڈ کی کیکی برٹنز نے فرانس کی علیز کارنٹ کو اسٹریٹ سیٹس میں 6-2 اور 7-5 سے مات دی۔ ایک اور میچ میں لٹویا کی اینستاسیاسویسٹیوا نے جمہوریہ چیک کی کیرولینا پلسکووا کو بآسانی 6-4 اور 6-0 سے ہرا کر سیمی فائنل کےلئے کوالیفائی کیا۔
تازہ ترین