• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ( پ ر) کوئٹہ سرینا ہوٹل میں اتوار کو اسپرنگ فیسٹیول کا انعقاد ہوا جس کا مقصد ڈپلومیٹک، گورنمنٹ اور کاروباری برادری کے ارکان کو اکٹھا کرنا تھا۔ اس موقع پر لذیز کھانوں کے اہتمام کے علاوہ نوجوانوں کی دلچسپی کے مواقع بھی موجود تھے، فیسٹیول میں شریک بچوں نے کلچرل واک میں شرکت کے علاوہ چہرے پر پینٹنگز اور تصاویر بنوائیں، چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے بھی تقریب میں شرکت کی۔
تازہ ترین