ایران کے دارالحکومت تہران میں13ویں سالانہ روبوکپ انٹرنیشنل فٹ بال ٹورنامنٹ کاانعقاد کیا گیا۔
4روز تک جاری رہنے والے اس ٹورنامنٹ میں رواں سال مجموعی طور پر478ٹیمو ں نے حصہ لیا۔
ایونٹ کے دوران سینکڑوں روبوٹس نے اپنی مہارت کاشاندار مظاہرہ کیا، مختلف کیٹیگریز میں شاندار کارکردگی دکھانے والی ٹیموں کو انعامات اور سرٹیفکیٹس سے نوازا گیا۔