• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ،بلیلی میں چیک پوسٹ کےقریب دھماکا،5 اہلکار زخمی

کوئٹہ(مانیٹر نگ سیل)بلیلی کے علاقے میں ایف سی چیک پوسٹ کےقریب دھماکے کے نتیجے میں 5 اہلکارزخمی ہوگئےزخمیوں کوسی ایم ایچ منتقل کر دیا گیا، دھما کے کے بعدسیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لےلیا۔
تازہ ترین