• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ اورژوب ڈویژن کے چند مقامات پر بارش

کوئٹہ(اسٹا ف رپورٹر) کوئٹہ، ژوب ڈویژن، جنوبی پنجاب اور بالائی سندھ کے چند مقامات پر گزشتہ روز تیزہوا اور گرج چمک کےساتھ بارش ہوئی محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت27 ،دالبندین34، گوادر38، قلات23، خضدار30، لسبیلہ40، نوکنڈی34، سبی39 ، تربت42، ژوب29اور زیارت میں 19ڈگری سینٹی گریڈ رہا بارکھان میں 6،قلات میں 1 اور زیارت میں 7ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی آج بدھ کوملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کاامکان ہے۔
تازہ ترین