• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران بھائی کو بھائی سے الگ کرنا چاہتے ہیں، مریم نواز

عمران بھائی کو بھائی سے الگ کرنا چاہتے ہیں، مریم نواز

سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے عمران خان کو سازشی قرار دے دیا۔

احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا ہے کہ عمران خان بھائی کو بھائی سے الگ کرنے کی سازش کر رہے ہیں۔

مریم نواز نے کہا کہ میاں نواز شریف کو شہباز شریف سے علیحدہ کرنے کی سازشیں پہلے بھی ناکام ہوئی ہیں اور اب بھی ناکام ہوں گی۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ سازشیں کرنے والے کو ہر جگہ سازشیں ہی نظر آتی ہیں ۔

تازہ ترین