• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
میکسیکو میں دنیا کا سب سے مہنگا ٹیکو تیار

میکسیکو میں دنیا کا سب سے مہنگا ٹیکو تیار کر لیا گیا ہے جس کی قیمت آپ کی بیش قیمتی کار سے بھی زیادہ ہے ۔


ماہر شیف نے سونے کے ورق سے ڈھکے اس ٹیکو کو تیار کرنے کیلئے اعلیٰ معیار کی تلی ہوئی مکئی کی روٹی ،گوشت،جھینگا،قیمتی چِیز اور دیگر اجزاء کو ملا کر اس میکسیکن ڈش کو تیار کیا ہے جس پر بعد ازاں 24قیراط کے خالص سونے کا ورق لگا کر پیش کیا جاتا ہے ۔


میکسیکو میں دنیا کا سب سے مہنگا ٹیکو تیار

دنیا کے اس سب سے مہنگے ٹیکو کی قیمت اتنی ہے کہ اس میں آپ ایک شاندار کار خرید سکتے ہیں۔

میکسیکو میں دنیا کا سب سے مہنگا ٹیکو تیار

25ہزار ڈالر کے اس ٹیکو کے مزے اُڑانے ہیں تو میکسیکو پہنچ جائیے۔

تازہ ترین