اس دوران دونوں رہنماؤں کے درمیان خوشگوار کلمات کا تبادلہ ہوا۔ مسلح افواج کے چاق و چوبند دستے نے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کو سلامی دی۔
وزیراعظم شہباز شریف نے اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی کو الیکشن 2018ء سے تحقیقات کی پیشکش کردی۔
سندھ میں جون کے دوران 29 ماحولیاتی نمونوں میں سے صرف ایک پولیو وائرس کے لیے مثبت پایا گیا۔
کے ایم سی نے راست کے ذریعے مکمل ڈیجیٹل ادائیگیوں کانظام متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ راست ادائیگیوں سے فنڈز مستحقین اور وینڈرز تک محفوظ، تیز رفتار اور حقیقی وقت میں منتقل ہوں گے۔
سپرنٹنڈنٹ سینٹرل جیل کراچی عبدالکریم عباسی کے مطابق بلدیہ فیکٹری کیس کے ملزمان زبیر عرف چریا اور رحمٰن عرف بھولا کو رہا کر دیا گیا۔
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے آئی پی پیز معاملے پر ایک حکومت کو مورد الزام ٹھہرانے کو غلط قرار دیدیا۔
ٹریفک پولیس کے مطابق مرکزی جلوس 8، 9 اور 10 محرم کو نشتر پارک سے برآمد ہوں گے۔ جلوسوں کے دوران ایم اے جناح روڈ پر ٹریفک کی آمدورفت بند رہے گی۔
قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی نے شہباز شریف کو ملک کا طاقتور وزیراعظم بننے کا راستہ بتادیا۔
وزیراعظم شہباز شریف نے اپوزیشن کو مشورہ دیا ہے کہ آج اختلافی معاملات پر بات کرنے کا دن نہیں ہے۔
دبئی میں کرایہ داروں کے لیے'فلیکسی رینٹ' نامی اسکیم کا آغاز کیا گیا ہے۔ دبئی سے اماراتی سرکاری میڈیا کے مطابق ماہانہ اقساط پر کرایہ ادا کرنے کے لیے اسکیم کا آغاز کیا گیا ہے۔
ناروے کی وزارت خارجہ کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان زرعی تعاون کا دوطرفہ معاہدہ طے پاگیا ہے۔
صوبہ سندھ کےضلع خیر پور میں سہتو ۔ 1 کنویں سے گیس کی پیداوار کا آغاز ہوگیا ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران اپنی ایٹمی تنصیبات کے مکمل معائنے پر رضا مند ہے۔
اسکاٹ لینڈ کی حکمران جماعت اسکاٹش نیشنل پارٹی کے سابق چیف ایگزیکٹو پیٹر موریل کو غبن کرنے پر سزا سنائی گئی۔
امریکی جریدے کی رپورٹ کے مطابق تل ابیب 35 انڈیکس جون میں 12 فیصد سے زائد گر گیا۔
صدر آصف علی زرداری اور وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ان کا استقبال کیا۔