• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
وفاقی بجٹ کیخلاف سول سوسائٹی کا  مظاہرہ

سکھر (بیورو رپورٹ) وفاقی بجٹ کے خلاف سول سوسائٹی کی جانب سے گھنٹہ گھر چوک پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرین نے اپنے کندھوں پر بوریاں لاد کر حکومت کیخلاف نعرے بازی کی۔ مظاہرے کی قیادت نصیر گوپانگ ودیگر کررہے تھے۔

تازہ ترین