• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سینیٹ اجلاس میں کوئٹہ کے ہزارہ کمیونٹی کے شہداء کیلئے فاتحہ خوانی

اسلام آباد (نمائندہ جنگ ) ایوان بالا میں کوئٹہ کے ہزارہ کمیونٹی کے شہداء کیلئے دعا کی گئی، بدھ کو سینٹ کے اجلاس کے دوران چیئرمین سینٹ محمد صادق سنجرانی نے قائد ایوان راجہ ظفر الحق سے کہا کہ ہزارہ کمیونٹی کے کوئٹہ میں شہداء کیلئے دعا کی جائے جس پر قائد ایوان نے دعا کرائی۔
تازہ ترین