• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پسنی سمیت مختلف اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے

کوئٹہ (آئی این پی ) بلوچستان کے ساحلی علاقے پسنی سمیت مختلف اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کے باعث لوگ خوف زدہ ہوکر گھروں، عمارتوں اور دفاتر سے کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے باہر نکلے زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شد ت4.6ریکارڈ کی گئی جس کا مرکز پسنی سے 37کلومیٹر شمال مغرب میں تھادریں اثناء ضلع پشین اور ملحقہ علاقوں سے بھی زلزلے کے جھٹکوں کی اطلاعات ملی ہیں۔
تازہ ترین