• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آمنہ خانم وزیراعلیٰ بلوچستان کی کوآرڈی نیٹر مقرر

کوئٹہ(خ ن)محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی ( کیبنٹ سیکشن ) حکومت بلوچستان کے اعلامیہ کے مطابق آمنہ خانم کو کو آرڈ ی نیٹر ٹو وزیراعلیٰ بلوچستان مقر ر کردیا گیا ہے ۔
تازہ ترین