اسلام آباد(آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ کالم لکھواؤ، نیب کا کیس بناؤ ۔گزشتہ روزسماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں نیب کی جانب سے میڈیا رپورٹ اور انکشافات کی بنیاد پر نواز شریف اور دیگر کے خلاف 4 ارب 90کروڑ ڈالر بھارت بجھوانے کی شکایت کی جانچ پڑتال کے فیصلے پر مریم نواز نے کہا کہ کالم لکھواؤ، نیب کا کیس بناؤ ۔