• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صحافی کے سوال پر نواز شریف نے مریم کو بولنے سے روک دیا

صحافی کے سوال پر نواز شریف نے مریم کو بولنے سے روک دیا

اسلام آباد (این این آئی)احتساب عدالت اسلام آباد میں پیشی کے موقع پر سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف نے ایک موقع پر صحافی کے سوال پر اپنی صاحبزادی مریم نواز کو بولنے سے روک دیا۔صحافی نے نواز شریف سے سوال کیا کہ ’’نان اسٹیٹ ایکٹر سے متعلق آپ اپنے بیان پر قائم ہیں؟ ‘‘جس پر ان کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا کہ ’’پھر آپ نے ضرب عضب کن کے خلاف کیا؟‘‘مریم نواز نے جیسے ہی بولنا چاہا ان کے والد میاں نواز شریف نے انہیں بولنے سے روک دیا اور ہدایت کی کہ ’’آپ نہ بولو‘‘۔

تازہ ترین