• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن









مرغی وہ بھی لال رنگ کی۔۔
مرغی وہ بھی لال رنگ کی۔۔

یوں تو مرغیوں کی کئی اقسام آپ نے دیکھی ہوں گی لیکن آج کل انٹرنیٹ پر ایک ایسی مرغی کی دھوم مچی ہوئی ہے جو مکمل طور پر سرخ رنگ کی حامل ہے ۔

مرغی وہ بھی لال رنگ کی۔۔

چین سے منظرِ عام پر آنے والی اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اس مرغی کی چونچ سے لے کر پَر ، دُم اور ٹانگو ں سمیت پورا جسم سرخ رنگت کا ہے جس نے دیکھنے والوں کوکشمکش میں ڈالا ہوا ہے ۔

تازہ ترین