• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آصف زرداری کاچوہدری منورانجم کوفون،خیریت دریافت کی

لاہور(پ ر)سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری نے پاکستان پیپلزپارٹی فیڈرل کونسل کے چودھری منور انجم کی تیمارداری کے لیے ٹیلیفون کیا اور انکی خیریت دریافت کی۔ یاد رہے چودھری منور انجم پیر کی رات شادمان انڈر پاس میں ٹریفک حادثہ کے دوران شدید زخمی ہو گئے ۔ آصف علی ذرداری صاحب نے ان انکی جلد صحت یابی کی دعا کی اور انکے اہل خانہ سے اظہار ہمدردی کیا۔
تازہ ترین