• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نواز شر یف وزرات عظمیٰ کیلئے مریم پر اتفاق چاہتے ہیں،عار ف نظا می

کراچی(جنگ نیوز) جیو پا کستان میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ کا ر عار ف نظا می نے کہا کہ مسلم لیگ پنجاب کا صدر متوقع طور پہ اگلا وزیر اعلی بھی ہوسکتا ہے، نواز شر یف مریم نواز کو وزرات عظمیٰ کے عہد ے کیلئے متفق کروانا چاہتے ہیں۔ ڈ ی جی محکمہ موسمیا ت غلام رسول نے کہا کہ کراچی کے در جہ حرارت میں بتدر یج اضا فہ ہوگا ، اگلے چار پانچ روز تک کراچی کا در جہ حرارت چالیس ڈگر ی سینٹی گر یڈ سے او پر ر ہنے کے امکانا ت ہیں۔ماہر غذائیات سدر ہ ر ضا نے کہا کہ سحر ی میں چائے کا استعمال کم ر کھیں تا کہ سا را د ن پانی جسم میں موجود ر ہے ، دود ھ اور لسی کا استعمال بہت بہتر ین ہے ۔سینئر کر ئیر کونسلرسید عابد ی نے مائنڈ ریڈ نگ ایجوکیشن میں کر ئیر بنانے کے حوا لے سے آ گا ہی د ی ۔ مسلم لیگ نون کے ر ہنما جاوید لطیف نے نوازشر یف کے متنازعہ بیان کے بعدپا رٹی کو درپیش مشکلات سے متعلق کہا کہ نہ کو ئی پارٹی چھوڑ کے جا ر ہا ہے اور نہ کو ئی چھوڑ ے گا ، البتہ چند لو گ جو جا رہے ہیں وہ آزاد لو گ تھے ،جو ق لیگ سے آ ئے تھے ، یہ ہما ر ی غلطی تھی کہ ہم نے ان کو ٹکٹ دیے ، انکا کا کہنا تھا کہ شہبا زشر یف یا د یگر اپنی ر ائے کا اظہار کر سکتے ہیں ،مگر قاعد ے میں ر ہتے ہو ئے ، نوازشر یف کا بیا نیہ پو ر ی مسلم لیگ کا نہیں بلکہ پاکستانی قوم کا بیانیہ بن چکا ہے،ہم تو یہ کہتے تھے کہ ہما ر ے ساتھ د ہشتگر د ی ہو ر ہی ہے اور ہم د نیا کو بتا ر ہے تھے، نوازشریف کا کہنایہ ہی تو ہے کہ نہ ہم دوسر ے ممالک میں مدا خلت کر تے ہیں اور نہ کسی کو کر نے د یں گے، اگر کو ئی پاکستان کو تنہا ئی سے نکا لنے کیلئے یہ موقف اپنا تا ہے اور اس کے باوجود بھی غدار ی کا الزام لگے تو اس سے بڑا جر م کو ئی نہیں ہو سکتا، انتخا بی مہم سے متعلق جاوید لطیف نے کہا کہ انتخابی مہم نوازشر یف چلا ئینگے ،اور پہلے سے زیا د ہ مسلم لیگ ن طاقت کے سا تھ ابھر ے گی ۔ بلوچستان میں کا لعدم لشکر جھنگو ی کیخلا ف پا ک فو ج کی کا رر وائیوں کے حوا لے سے تر جمان بلوچستان حکومت بلال کاکڑکا کہنا تھا کہ جب ہزارہ برادر ی نے پر زور مطالبہ کیا کہ آ ر می چیف خو د آ کر ان سے مذاکرات کر یں ، اس کے بعد ہی ہم دھرنا ختم کر یں گے ، جس کے بعد آ ر می چیف کی جانب سے ہزار ہ برادری کو یقین د ہا نی کر ائی گئی اور اعلی سطح کا اجلاس منعقد کیا گیا ،جہاں فیصلہ کیا گیا کہ جتنی بھی کالعدم تنظیمیں موجود ہیں ان کے خلا ف بلا تفر یق کارروا ئی کی جا ئے ،بلوچستان میں ہو نے والی حا لیہ کا رروا ئی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے ، کل ایک انتہا ئی مطلوب د شہتگر د کومنطقی انجام تک پہنچا یا گیا ہے اور مزید بھی ہما ر ی فو ج کا رروا ئیاں کر ے گی ، ان کا کہنا تھا کہ پاک فو ج کی کارروا ئیوں کے بعد اب ہزار ہ برادر ی کے عما ئد ین مطمئن ہیں ،ان کو یقین ہو گیا ہے ہم ان کے ساتھ کھڑ ے ہیں اور ہر محاذ پر ہم ہزارہ بردار ی کا سا تھ د یں گے،انہوں نے کہا کہ جو بھی د ہشتگر د جہاں بھی ہے، حکومت بلوچستان اور فو ج کی اس کے خلا ف جنگ جار ی ر ہے گی ، بلوچستان اس وقت د ہشتگر د ی کی وجہ سے سفر کر ر ہا ہے،باڈر پار ہی ہمار ادشمن بیٹھا ہے، انڈیا افغانستان میں بیٹھ کر دہشتگر د ی کر وا ر ہا ہے وہ پا کستان کو غیر مستحکم کر نا چاہتا ہے ،ہم بھر پو ر طر یقے سے ان کے خلا ف کارروا ئی کر یں گے ۔ عام انتخابات میں غیر ملکی مبصر ین کے آ نے پر الیکشن کمیشن کو کو ئی اعتراض نہیں ہے ،اسی پر تر جمان الیکشن کمیشن ندیم قاسم نے پروگرام میں گفتگو کی ، انہوں نے بتایا کہ اگر پور ی د نیا میں د یکھا جا ئے تو ایک مخصوص حد تک آ بز رویشن کی اجازت د ی جا تی ہے،پاکستان میں ایسا کبھی نہیں ہوا، جتنے بھی پچھلے الیکشن کو د یکھ لیا،ملکی اور غیر ملکی آ بز روراس پروسس کو آ بزرو کر تے ہیں اور ان کو انکی خواہش کے مطابق مشاہد ہ کر نے کی اجازت د ی جا تی ہے، انہوں نے کیا کہ 2017الیکشن ایکٹ میں واضح طور پر لکھا ہوا جو مبصر ین ملکی یا غیر ملکی ان لیے ایک ضابطہ اخلا ق بنایا جا ئے گا اور اس پر عمل کر تے ہو ئے الیکشن کے پروسس کو آبز ر و کیا جا ئے گا ،کسی قسم کی الیکشن کمیشن کی طر ف سے پابند ی عا ئد نہیں ہوں ہو گی ، انہوں نے مز ید بتا یا کہ 2013میں آ بزرویشن ٹیمیں آ ئی تھی،ان کی جانب سے رپورٹس پیش کی گئی تھیں،جس کو سامنے ر کھتے ہو ئے بے شما ر چیزوں کو صحیح کیاگیا ہے، سب سے بڑی بات ایلیکٹو ر ل یفارم جو ہو ئیں جس کی بنا پر الیکشن ایکٹ 2017وجو د میں آ یا ،یہ وہ ہی سفارشا ت تھیں جو جو ڈ یشل کمیشن کی طر ف سے پوا ئنٹ آ وٴٹ کی گئیں تھی ، ہم یہ سمجھتے ہیں 2013کے مقا بلے میں ا س سال کے الیکشن میں الیکشن کمیشن بہتر پر فارم کر ے گا۔ تاحال ن لیگ پنجاب کے صدر کا انتخاب نہیں کیا جا سکا ہے،اس پر سینئر تجزیہ کا ر عار ف نظا می نے تبصر ہ کر تے ہو ئے کہا کہ جو مسلم لیگ پنجاب کا صدر ہو گا وہ متوقع طور پہ اگلا وزیر اعلی بھی ہوسکتا ہے،عام خیال تو یہ ہو گا کہ حمزہ شہبازشریف کو ہو نا چائیے ،لگتا ہے اس معا ملے پر اختلا ف ہے ،انہوں نے ن لیگ کے ٹکٹوں کی تقسیم کے مسا ئل پر کہا کہ اگر شہبا زشر یف وزیر اعظم بنتے ہیں تو نوازشر یف کا خیال یہ ہوگا کہ ان کی اپنی لا ئن حمزہ اور شہباز کی طر ف چلی جا ئے گی ،نواز شر یف اپنی بیٹی ،جن کو وہ گروم کر ر ہے ہیں انکو وزرات عظمی کاعہد ے کیلئے متفق کر وانا چاہتے ہیں ،انکا کہنا تھا کہ اس وقت میاں نوازشریف کی طرح مر یم نواز کی فولوئنگ جلسوں میں نظر آر ہی ہے۔ کراچی میں ر مضان کا پہلا ہفتہ سخت گر می میں گزرے گا ، اس حوا لے سے پروگرام میں شر کت کر تے ہو ئے ڈی جی محکمہ موسمیا ت غلام رسول نے آ گا ہ کیا کہ اس ر مضان موسم کا ملا جلا ر حجان ر ہے گا ، شما لی علاقوں میں باد ل چھا ئے ر ئینگے ،اس کے سا تھ سا تھ گر می کی شد ت میں اندرونی سند ھ اور جنوبی پنجاب کے علاقوں میں اضا فہ بھی ہو گا ،شما لی کے علاقوں میں خا ص طور پر جب چار پانچ رو ز تک گر می پڑ ے گی اس کے بعد بارش یا آ ند ھی آ ئے گی ، اس سے کا فی حد تک ر یلیف ملے گا ۔
تازہ ترین