• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


ایڈونچر کے شوقین لوگ خوش ہوجائیں۔۔چین میں 165میٹر کی بلند چٹان پر پہلا آرٹ میوزیم تعمیر کردیا گیا ہے جسے جلد ہی عوام کے لئے کھول دیا جائے گا۔

لائم اسٹون گیلری کے نام سے بناگیا یہ میوزیم 2017میں اکتوبر کے مہینے میں تعمیر کیا گیا تھاجسے جلدہی عوام کے لئے کھولا جائے گا۔

ایڈونچر کے شوقین لوگوں کے لئے خوش خبری

شیشوں سے بنی یہ دلچسپ عمارت نیچے سے دیکھنے میں ہوا میں معلق نظر آتی ہے جس کا دلچسپ نظارہ، دیکھنے والوں کو حیران کردیتا ہے۔

اس میوزیم میں ایک نمائشی ہال، ایک کانفرنس روم اور دیگر سروس ایریاز بنائے گئے ہیں جہاں آکر لوگ تفریح کے ساتھ کئی معلومات حاصل کرسکتے ہیں۔

تازہ ترین