• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی، گلشن اقبال میں 200 جھگیاں جل گئیں، بچی جاں بحق

کراچی، گلشن اقبال میں 200 جھگیاں جل گئیں، بچی جاں بحق

کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں 200 جھگیاں جل گئیں جس کے نتیجے میں 1 بچی جل کر جاں بحق ہوگئی۔

واقعہ گلشن اقبال 13 سی میں پیش آیا جہاں آگ لگنے سے 200 جھگیاں جل گئیں، فائر بریگیڈ حکام کے مطابق ایک جھگی سے بچی کی لاش بھی ملی ۔

فائر بریگیڈ کی 6 گاڑیوں نے آگ پر قابو پالیا ہے اور کولنگ کا عمل جاری ہے، آگ جھگی میں سلنڈر پھٹنے کے باعث لگی ۔ 

تازہ ترین