• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

الیکشن میں معاشی ترقی کا ایجنڈا دینے والوں کو آگے لایا جائے، مختلف شخصیات

بارسلونا (نمائندہ جنگ) پاکستان میں2018ء کے انتخابات میں اوورسیز پاکستانی پاکستان کو کس طرح کا دیکھنا چاہتے ہیں اس حوالے سے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے خالد شہباز چوہان، راجہ نامدار اقبال خان، چوہدری نعمان علی اور ڈاکٹر عرفان مجید راجہ نے کہا کہ پاکستان میں تعلیم، صحت، انصاف اور معاشی ترقی کا ایجنڈا دینے والوں کو آگے لایا جائے، تاکہ پاکستان بھی معاشی خوشحالی میں آگے بڑھے۔
تازہ ترین