• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دکھا کر تماشہ مداری گئے… نیازی گئے زرداری گئے ، شہباز شریف نے نظم سنا ڈالی

راولپنڈی ( مانیٹرنگ ڈیسک )وزیر اعلی ٰ پنجاب شہباز شریف نے اوکاڑہ میں شاعرانہ ذوق کا اظہار کرتے ہوئے نظم پڑھی جس کے اشعار کچھ یوں تھے ، دنیا میں پنجاب کا نام ہوا،جھوٹا نیازی کا ہر الزام ہوا،زرداری بری طرح ناکام ہوا،ہم نے خدمت کے جھنڈے گاڑے،پنجاب کی ترقی کو مانا زمانہ،اب ڈھونڈے گا نیازی کوئی اور بہانہ، سچی عزت ملتی ہے صرف کام سے،کچھ نہیں ہوتا نیازی کے الزام سے، دکھا کر تماشا مداری گئے، نیازی اور آصف زرداری گئے۔
تازہ ترین