• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیو فقیر محمد روڈ میں قلت آب ، ٹینکر مافیا کی چاندی

کوئٹہ(سٹی ڈیسک)نیو فقیر محمد روڈ مدرستہ البنات گلی کے مکینوں فضل حق کاکڑ سہیل بلوچ سراج الدین ترین اور دیگر نے کہا ہے کہ دو ہفتے سے پانی کی شدید قلت ہے متعلقہ حکام کو آگاہ کرنے کے باوجود شنوائی نہیں ہو رہی گرمی میں روزہ دار آبنوشی کی تلاش میں سرگردا ں ہیں اور مہنگے داموں واٹر ٹینکر خرید کر ضروریات پوری کر رہے ہیں انہوں نے مطالبہ کیا کہ پانی کی فراہمی یقینی بنائی جائے ورنہ شدید احتجاج کیا جائیگا جس کی ذمہد اری متعلقہ حکام پر عائد ہوگی۔
تازہ ترین