• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب یونیورسٹی کے سوئمنگ پول میں ڈوب کرطالب علم کی ہلاکت انکوائری کمیٹی تشکیل

لاہور(خبر نگار) پنجاب یونیورسٹی سوئمنگ پول میں ڈوب کرطالب علم کی ہلاکت کے معاملے پرپنجاب یونیورسٹی انتظامیہ نے انکوائری کے لیے کمیٹی تشکیل دےدی ۔ چئیرمین ہال کونسل ڈاکٹر عابد چوہدری،سابق سٹوڈنٹ ایڈوئزر شاہد گل، ڈی ایس ظفر اقبال، طاہرہ سلیم،ایڈیشنل ڈائریکٹر سپورٹس اور چیف سکیورٹی آفسر کی سربراہی میں کمیٹی بنائی گئی ہے۔ کمیٹی نوجوان طالب علم کی ہلاکت کے معاملے کا جائزہ لے گی اور اپنے رپورٹ پیش کرے گی۔
تازہ ترین