• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ذبیحے کی خریداری پہ مہنگائی
ہمارا کام کر جاتی ہے پہلے
مویشی عید کو کٹتے ہیں لیکن
ہماری کھال اُتر جاتی ہے پہلے
تازہ ترین