• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
صدقہ اور خیرات کیسے اور کن لوگوں کوادا کیا جاسکتا ہے؟

آپ کے مسائل اور اُن کا حل

سوال: صدقہ اور خیرات کیسے اور کن لوگوں کوادا کیا جاسکتا ہے۔ نیز غیر مسلم ریاست یا غیرمسلم علاقے میں رہ کر یہ کیسے ادا کیا جاسکتا ہے؟(آصف رسول، آسٹریلیا)

جواب: نفلی صدقہ تو کسی مال دار کو بھی دے سکتے ہیں ،اگرچہ نادار کو دینا افضل ہے۔زکوٰۃ صرف غریب مسلمان کو دی جاسکتی ہے۔صدقاتِ واجبہ جیسے صدقۃ الفطر اور کفارہ وغیرہ بھی صرف غریب مسلمان کو دینا چاہیے۔کسی جگہ اگر مصرف دستیاب نہ ہو تو قریب تر جگہ کے مستحقین پر خرچ کردینا چاہیے۔

اپنے دینی اور شرعی مسائل کے حل کے لیے ای میل کریں۔

masail@janggroup.com.pk

تازہ ترین
تازہ ترین
تازہ ترین