• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

پُر نور دعا: رمضان المبارک میں رسول اللہﷺ کی دعا

پُر نور دعا: رمضان المبارک میں رسول اللہﷺ کی دعا

رسول اللہ ﷺ نے رمضان المبارک میں شب و روز یہ دعا کثرت سے پڑھتے رہنے کا حکم دیا:

’’اَشْھّدُ اَنْ لَّاَ اِلٰہَ اِلَّا اللہُ،اَسْتَغْفِرُ اللہ اَسْالُک الْجَنَّۃَ وَاَ عُوْذُبِکَ مِنَ النَّارِ۔‘‘

ترجمہ:میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبودنہیں،اللہ تعالیٰ سے (اپنے گناہوں کی )بخشش چاہتا ہوں۔یااللہ، تجھ ہی سے جنت کا سوال کرتا ہوں اور جہنم سے پناہ چاہتا ہوں۔(مشکوٰۃ)

تازہ ترین
تازہ ترین